جب دیکھو گے اپنے محبوب کو کسی اور کا ہوتے ہوئے

Poet: ازلان By: ازلان, Kotri

جب دیکھو گے اپنے محبوب کو کسی اور کا ہوتے ہوئے
تب جانو گے خدا شرک معاف کیوں نہیں کرتا

Rate it:
Views: 1
03 Nov, 2026
More Love / Romantic Poetry