تیرے تخیل میں

Poet: hira By: hira, gojra

تیرے تخیل میں ہی اپنی دنیا آبادکر لی ہے
ورنہ تو کب سے برباد ہو چکا ہوں میں

Rate it:
Views: 535
04 Nov, 2014