تیرے انتظار میں
Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oportoتیرے انتظار میں کب سے اداس بیٹھی ہوں
تیرے دیدار میں آنکھیں بچھائے بیٹھی ہوں
تو ایک نظر ہم کو بھی دیکھ لے بس
اس آس میں کب سے بے قرار بیٹھی ہوں
More Sad Poetry
تیرے انتظار میں کب سے اداس بیٹھی ہوں
تیرے دیدار میں آنکھیں بچھائے بیٹھی ہوں
تو ایک نظر ہم کو بھی دیکھ لے بس
اس آس میں کب سے بے قرار بیٹھی ہوں