تیرےباجوں چنگا میرا حال نہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAMتیرے باجوں چنگا میرا حال نئیں
تیراخیال اےپرتوں میرےنال نئیں
تیرا پیار ای میرا کل سرمایہ اے
کی ہویا جےمیرےکول زرومال نئیں
پہلےمہینے سجناں نال ان بن ہوگئی
لگدااے چنگا چڑیا اے سال نئیں
زندگی چ اک تیری کمی لگدی اے
نئیں تےدھن دولت داکوئی کال نئیں
کسےدل نوں جتیں تےفیر مناں اصغر
کسےدا دل دکھانا تےکوئی کمال نئیں
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad