تیری یادوں کے لحمے گونجتے ھے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWتیری یادوں کے لحمے گونجتے ھے
تیرے ساتھہ بیتے گزرے لحمے
میرے دل میں اک اجڑی سونی حویلی ھے
چاروں طرف جالے ھی جالے ھیں
ھوائیں سرسراتی ھوئی چھو جاتی ھے
دل ھولے سے کہتا ھے
توں نے مجھے چھوا ھے
کبھی مدھم نہ کرنا میرے یقین کو تم
اک دن لوٹ آئیں گئ میری خوشیاں
میری سونی حویلی سے مسکرائیں گئ رونق
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad