تو نے ہم کو ٹوٹا دیکھ لیا نا
Poet: syed waqas kashi By: syed waqas kashi, rawalpindiتو نے ہم کو ٹوٹا دیکھ لیا نا
آنکھوں سے ہجر پھوٹا دیکھ لیا نا
میں تیری شناسائی سے ہی مکر گیا
دیکھنا تھا تمہیں مجھ کو جھوٹا دیکھ لیا نا
اب تو خوش ہو تم اے دنیا والو
اس کو مجھ سے روٹھا دیکھ لیا نا
جدائی کرتی ہے دلوں کی کیسی حالت
آسماں سے تارا ٹوٹا دیکھ لیا نا
بھرتے تھے تم کاشی یاروں کا ہی دم
دوستوں نے ہی قافلہ لوٹا دیکھ لیا نا
More Sad Poetry






