تنہائی

Poet: Chohan By: M Yasir Chohan, karachi

ہچکیوں سے اک بات کا احساس تو ہوتا ہے
کہ شاید کوئی ہمیں یاد تو کرتا ہے

محبت نہیں اسے تو کیا ہوا چوہان
ہم پر کچھ لمحے برباد تو کرتا ہے

Rate it:
Views: 443
23 Jan, 2010