تنہائی کے سمندر

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

سکون دل کا میں نے کَھو دیا
خود کو تنہائی کے سمندر میں ڈَبو دیا

جو تھی کبھی میرے مسکرانے کی وجہ
اس کی کمی نے میری پلکوں کو بِھگو دیا

Rate it:
Views: 383
08 Feb, 2017
More Sad Poetry