تمام عمر کی محرومیوں کا حاصل ہے

Poet: عمران شفیع By: ہارون فضیل, Karachi

تمام عمر کی محرومیوں کا حاصل ہے
ترا پلٹ کے وہ اک آخری نظر کرنا

وہ زنگ خوردہ پٹری پہ خون کے چھینٹے
کسی کا ریل سے وہ آخری سفر کرنا

Rate it:
Views: 370
04 Jan, 2022