تحفہ
Poet: zeba qazi By: zeba qazi, lisbonاس نے مجھے ٹھکرا دیا
اس قدر رولادیا
میں اس کی چاہمیں پاگل تھی
اس نے مجھے کیاصلا دیا
میرا سب کچھ چھین لیا
مجھے تنہائی کا تحفہ دیا
اب کچھ نااس سےمانگوں گی
مجھےتحفہ جواتناقیمتی دیا
More Sad Poetry






