اے میرے ہمنشین

Poet: Noor fatima By: Noor Fatima, Multan

 اے میرے ہمنشین! کبھی ہمیں بھی دیکھ محبت کی نگاہ سے
ہم بھی تیرے گلشن میں کبھی پھول ہوا کرتے تھے

تیرے حسن نے ہمارے دل کو یوں لبھایاہے
ہم بھی تیرے کبھی محبوب ہوا کرتے تھے

یہ جو زخم تو نے ,ہمارے ہجر میں پایا ہے
ہم بھی اسی طرح کبھی، مجبور ہوا کرتے تھے

چاہتوں، محبتوں، شدتوں کا جو سمندر تونے دل میں بسایا ہے
ہم بھی اسی طرح کبھی مغموم ہوا کرتے تھے

دیکھتا ہوں تیری آنکھوں میں، جو ہیں آجکل بے ٓٓٓٓنور
ہم بھی ان آنکھوں میں کبھی موجود ہوا کرتے تھے

Rate it:
Views: 10
12 Sep, 2025
More Sad Poetry