انسان میں حیوان دیکھا ہے

Poet: کامران نفیس By: Kamran Nafees, Karachi

تیری رحمت بھی دیکھی تیراجلال بھی دیکھا ہے
میں نے ہر فرعون کا زوال دیکھا یے
تؤ زرا نوازے تو انسان میں حیوان دیکھا ہے
حیران ہواہوں انسان تجھے بدھال دیکھا ہے

Rate it:
Views: 513
07 Jun, 2018