اصغر کے نام

Poet: By: Abid Khan, Gujrat

فاصلو ں نے دل کی قربت کو بڑھا دیا ہے
آج اپکی یاد نے بےسبب ہی رُلا دیا ہے

آپ کو شکوہ ہے کہ مجھے آپ کی یاد نہیں آتی
میں نے آپکی یاد میں ساری دنیا کو بھُلا دیا ہے

Rate it:
Views: 665
06 Oct, 2008
More Sad Poetry