اس کو کیا معلوم خزاں کیا ہے

Poet: purki By: M.Hassan, karachi

صبر کا مطلب کوئی ان سے جانیں
کٹی ہو جس کی عمر ستمگاروں میں

جس نے دیکھا ہی نہ خزاں کا موسم
اس کو کیا معلوم خزاں کیا ہے

Rate it:
Views: 500
22 Nov, 2013