آنکھوں میں نالے
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamدل میں ہاہیں آنکھوں میں نالے ہیں
ہمیں نا ستاؤ ہم تمہارے چاہنے والے ہیں
جو اشعار عید کارڈ پہ تحریر کئیے تھے
وہ اپنی جان کی طرح سنبھالے ہیں
کاش میرا سینہ چاک کر کے دیکھ سکو
میرے دل میں جدائی کے کتنے چھالے ہیں
کوئی کیا کسی حسیں صورت سے پیار کرے
جو لوگ تن کے گورے وہ من کے کالے ہیں
تیری یاد میں اصغر خون کے آنسو روتا ہے
ان دنوں اسے پڑے ہوئے جان کے لالے ہیں
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad