آنکھوں میں آنسو بے وجہ تو نہیں ہیں
Poet: Dr Muskaan Memon By: Dr Muskaan Memon, Karachiیہ کوئی مذاق تو نہیں ہے
آنکھوں میں آنسو بے وجہ تو نہیں ہیں۔
کیا کیا سہا ہے تیرے پیار میں،
بتاؤں؟ کیا بتانا ضروری تو نہیں ہے۔
تجھ پر اثر نہ کریں گے یہ جذبات میرے
بےوفا ہو، وفا کرنا ضروری تو نہیں۔
نہ میں رہی وہ دیوانی سی، نہ تجھ میں اب وہ معصومیت ہے،
تجھے مل گیا تیرے جیسا،
مجھے بھی مل جائے ضروری تو نہیں ہے۔
More Love / Romantic Poetry






