آزادجموں وکشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

image

مظفر آباد۔28اپریل (اے پی پی):آزاد جموں وکشمیر کے مختلف علاقوں میں اتوار کے روز صبح تقریبا10 بجکر 11منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق آزاد جموں وکشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد سے 80 کلومیٹر شمال مشرق میں 3.6 شدت کا زلزلہ آیاہے، زلزلے کی گہرائی 10کلو میڑ تھی ۔ زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.