حوثیوں کا سعودی عرب پر 24 گھنٹوں میں 28 فضائی حملوں کا الزام، بحیرہ احمر میں کشیدگی سے تیل برآمدات متاثر

حوثی گروپ انصار اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف علاقوں میں 28 فضائی حملے کیے ہیں۔دوسری جانب امریکی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف بھی اتوار کو قاہرہ پہنچے ہیں۔ ان کا یہ دورہ سعودی ولی عہد کے دورۂ مصر کے چند روز بعد ہوا ہے۔
  • حوثی گروپ انصار اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف علاقوں میں 28 فضائی حملے کیے ہیں
  • ایرانی پارلیمان کے سپیکر باقر قالیباف کی قطر اور پاکستان کے ذریعے امریکہ کو پیغامات پہنچانے کی تصدیق
  • امریکہ خطے کے کچھ ممالک کی حمایت سے ایران پر دوبارہ حملے کی تیاری کر رہا ہے: خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹر کا دعویٰ
  • متحدہ عرب امارات میں امریکی مشن کو مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ
  • روس کا ماسکو پر یوکرینی ڈرون حملے میں دو افراد کی ہلاکت کا دعویٰ
  • ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار سلامتی باہر سے مسلط نہیں کی جا سکتی

حوثیوں کا سعودی عرب پر 24 گھنٹوں میں 28 فضائی حملوں کا الزام، بحیرہ احمر میں کشیدگی سے تیل برآمدات متاثر


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US