Hadees on Qabar

List of Hadees on Qabar available in Arabic text with Urdu and English translation. Read Hadees on Qabar from authentic 6 books of including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

قبر سے متعلق احادیث

Sunan An Nasai Hadith No. 2069

یہود مدینہ کی بوڑھی عورتوں میں سے دو عورتیں میرے پاس آئیں، ( اور ) کہنے لگیں کہ قبر والوں کو ان کی قبروں میں عذاب دیا جاتا ہے، تو میں نے ان کو جھٹلا دیا اور مجھے یہ بات اچھی نہیں لگی کہ میں ان کی تصدیق کروں، وہ دونوں نکل گئیں ( تبھی ) رسول اللہ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 2049

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے یہود و نصاریٰ پر لعنت فرمائی ہے ( کیونکہ ) ان لوگوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مسجد بنا لیا“۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 2030

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبروں کو پختہ بنانے ۱؎ یا اس پر عمارت بنانے ۲؎ یا اس پر کسی کے بیٹھنے ۳؎ سے منع فرمایا ہے۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 20

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر دو قبروں پر ہوا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ( قبر میں مدفون ) ان دونوں کو عذاب دیا جا رہا ہے اور کسی بڑے گناہ کی وجہ سے نہیں، ان میں سے یہ شخص تو پیشاب سے پاکی حاصل نہیں کرتا تھا، اور رہا یہ تو یہ چغل..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 1426

حضرت عبداللہ ( بن مسعود ) ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ سے روایت ہے ، انھوں نے کہا : مشرکوں نے ( جنگ میں مشغول رکھ کر ) رسو ل اللہ ﷺ کو عصر کی نمازسے روکے رکھا یہاں تک کہ سورج سرخ یا زرد ہو گیا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’انھوں نےہمیں درمیانی..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 1187

۔ عبید اللہ بن عبد اللہ ( بن مسعود ) نے خبر دی کہ حضرت عائشہ اور حضرت عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ دونوں نے کہا کہ جب رسول اللہ ﷺ پر ( وفات کے لمحے ) طاری ہوئے تو آپ اپنی ایک چادر اپنےچہرے پر ڈالتے تھے اور جب جی گھبراتا تو اسے چہرے..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 684

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خندق کے دن فرمایا: اللہ ان کافروں کے گھروں اور قبروں کو آگ سے بھر دے، جیسے کہ ان لوگوں نے ہمیں نماز وسطیٰ ( عصر کی نماز ) کی ادائیگی سے باز رکھا ۔ ..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 451

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اپنے گھروں میں نماز پڑھو ۱؎ اور انہیں قبرستان نہ بناؤ“ ۲؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 6366

مدینہ کے یہودیوں کی دو بوڑھی عورتیں میرے پاس آئیں اور انہوں نے مجھ سے کہا کہ قبر والوں کو ان کی قبر میں عذاب ہو گا۔ لیکن میں نے انہیں جھٹلایا اور ان کی ( بات کی ) تصدیق نہیں کر سکی۔ پھر وہ دونوں عورتیں چلی گئیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 437

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، یہودیوں پر اللہ کی لعنت ہو انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مساجد بنا لیا۔ ..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees on Qabar Pages

Hadees on Qabar

The Holy Prophet (PBUH) has taught about every aspect of life that will take place before the Day of Judgment. Among them, the Prophet (PBUH) has also taught the followers about the Qabar and Azab e Qabar in Quran Ayat. The Quran is the Holy book that posses all the reality of life, death, and kept all the teachings provides by Almighty Allah. Prophet Muhammad (PBUH) hadith on Qabar and Hadees on azab e Qabar are the guidance for every Muslim toward the right path. Prophet has told about the punishment of grave in Quran to keep his Ummaat on right track.

Quran Verses about the grave provide a keen knowledge of how Allah will treat us based on our deeds. This page has all the hadees about qabar and the hadees about azab e qabar. Users can easily find all the hadees on Qabar in Urdu. This page has gathered all the Ahdees on Qabar to create ease for people looking for it. Hamariweb has developed these pages to facilitate people looking at Hadees on Qabar.