|
Question (Total Replies: 2) | Thursday, November 25 2010 |
| Shahid (Student) Bachelors Degree BCs Multan
| سر میں بی ایس سی کا سٹو ڈینٹ ہوں اور میں فرسٹ ٹائم اسسٹنٹ اکائو نٹنٹ کی جا ب کر رہا ہو ں اور میںسو چ رہا تھا کہ میں بی کام کرلو ں کیوں کہ یہ میر ی جا ب سے متعلق ہے پلیز میر ی مد د کریں کہ میں کیا کروں
| |
|
|
|
|