|
Question (Total Replies: 1) | Monday, May 26 2008 |
| Muhammad Abbas Ali (Student) Bachelors Degree MBA Faisalabad
| سر میں بی۔اے کر رہا ہوں۔ اور سرکاری جاب بھی کرتا ہوں۔ میں سارا دن اپنے آفس میں کام کرتا ہوں۔ لیکن مجھ کو صلہ نہیں ملتا۔ گھر کے اخراجات بھی پورے نہیں ہوتے۔ میں کوئی پرائیوٹ جاب بھی کرنا چاہتا ہوں۔ مہربانی فرما کر مجھ کو مشورہ دیں۔
| |
|
|
|
|