|
Question (Total Replies: 2) | Monday, April 07 2008 |
| Umar (Professional) Diploma dcom GUJRANWALA
| سر بائے مہربانی مجھے بتائیں کہ میں نے ڈی کام کیا ہے اور گرافکس ڈیزائینر بھی ہوں اس کے ساتھ ساتھ اآٹو کیڈ بھیی کیا ہے بتائیں میں کیا کروں کسی قسم کی کوئی جاب نہیں ملتی۔ اب میں نے اپنا نیٹ کیفے کھولا ہے کیا یہ میرا قدم درست ہے یا غلط (کیونکہ میرے پاس جو بھی کسٹمر اآتا ہے وہ غلط کام کے لیے اآتا ہے)
| |
|
|
|
|