|
Question (Total Replies: 1) | Friday, August 14 2009 |
| Sadaf Zafar (Professional) Masters Degree M.A (psychology) karachi
| اسلام علیکم آپ سے ایک مشورہ لینا ہے وہ یہ کہ میں نے نفسیات میں ماسٹرز کیا ہے اور جاب کرنا چاہتی ہوں اور بنیادی طور پر میں ٹیوشنز پعڑہاتی ہوں میرا ارادہ آگے پڑھنے کا بھی ہے مگر اپنا خرچہ خود اٹھانا چاھتی ہوں آپ میری کسی جاب کے سیلسیلے میں مدد کر سکیں گے کیا؟
| |
|
|
|
|