Home » Blogs »

عرب ممالک میں اٹھی بیداری کی لہر۔۔۔۔۔ کیا پاکستان میں بھی انقلابی طوفان آنے والا ہے؟

یہ سلسلہ شروع ہوا تیونس سے جہاں بے روزگاری٬ کرپشن اور بڑھتی ہوئی مہنگائی سے تنگ عوام سڑکوں پر آگئے اور وزراء کی تبدیلی کیلئے وزیراعظم ہاﺅس میں دھرنا دیا۔ تیونس میں ہونے والے مظاہروں کے نتیجے میں صدر زین العابدین بن علی کے ملک سے فرار ہونے کے بعد عرب دنیا میں ایک ہلچل سی مچ گئی ہے۔ تیونس کے بعد مصر میں ہونے والے مظاہروں میں 1981ء سے صدر کا عہدہ سنبھالے ہوئے حسنی مبارک کے خلاف عوامی اشتعال میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ مظاہرین حکومت کو برطرف کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

بظاہر پاکستان میں جمہوریت ہے اور میڈیا قدرے آزاد ہے لیکن مغربی مبصرین کو پاکستان میں بھی تیونس اور مصر جیسے عوامی مظاہروں کا خطرہ نظر آرہا ہے کیونکہ پاکستان کے عوام کو بھی پچھلے دس سال سے حکمرانوں کی پالیسیوں نے دکھ اور تکلیفوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔ اب پاکستانیوں کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوتا دکھائی دیتا ہے۔ پاکستان کے حکمران طبقے کو سمجھ لینا چاہئے کہ جب مشکل وقت آتا ہے تو امریکہ کسی کی مدد نہیں کرتا۔

کیا پاکستان میں بھی تیونس، مصر اور یمن جیسی صورتحال متوقع ہے؟

آپ کیا کہتے ہیں؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
Dear Friends,
Asslam o alaikum!
Insha Allah Pakistan ma inqalab zaror ayega or ana bhi chaiya kyo k y hukarman boht purana hogai hai ab hm jaisa youth generation ka kam hai k hum apna mulk Pakistan ko sambhal saka or is ma hum sub ko sath daina chaiya or sub ko iketha karna chaiya
Faiz-ur-Rehman, lahore Sunday, February 13 2011
پاکستان میں انقلاب نہیں آئے گا اس کی وجہ یہ ہے کہ جن ممالک میں انقلاب آئے وہاں کی اپوزشن عوام کے ساتھ تھی۔ لیکن پاکستان میں تو اپوزشن ہی نہیں ہے۔اگر عوام انقلاب کے لیے باہر آئے گی تو ان کا لیڈر کون ھو گا۔ ان کو لیڈ کرنے والا کون ھو گا۔
Junaid Ahmed, Rawalpindi Sunday, February 13 2011
آئیے ہم سب مل کر ملک وقوم کی خدمت کریں۔ہر ایک اپنے آپ میں تبدیلی لے آئے۔ اور الله اور اس کے رسول کے بتائے ہوئے رستے پر چلیں۔تو یہ خودبخود ایک انقلاب بن جائیگا۔ اور جب ہر پاکستانی اپنی اصلاح خود کریگا تو اس میں کوئی شک نہیں کہ ایک دن پا کستان دنیا کے بہترین ملکوں میں سے ایک بہترین ملک اور اسلام کا ایک اہم قلعہ بن جائیگا۔ انشاءلله
ahmed zia, CHAMAN BALOCHISTAN Sunday, February 13 2011
mere khyal main zaroor ana chye kyonke aik am admai kay lye zroriat zindgi nihayat mushkal ho gya
hamari government ko to bs ye pata hai ke kis edare ko ktna bebs krna hai
revolution must be come.....
fakharali, hafizabad Saturday, February 12 2011
inqlab zarur ae ga inshaAllah jab hamare asa hukmaran honga too asa to ho ga pakistan men inqlab ana wala ha bus intzar ha shuru kon karta ha
moazzam, karachi Saturday, February 12 2011
Inklab Tab he aia ga jub sub log apna gharo sa bahir ajia ga
khuram, sialkot Saturday, February 12 2011
اسلامی نظام کے نفاذ کے لئے پرامن انقلاب کی سخت ضرورت ھے-آنا چاھئے لیکن آئے گا نھیں۔ انقلاب قومیں لاتی ھیں لوگوں کا ھجوم نھیں اور ھم پاکستانی ایک ھجوم سے زیادہ کچھ نھیں ہیں۔ اور ھمارا میڈیا ھمیں صحیح غلط کی تمیز کرنے ھی نھیں دیتا۔ اسلامی نظام کے بغیر یہ انقلاب آیا بھی تو کسی کام کا نھیں ھوگا۔
ehsan, lahore Saturday, February 12 2011
yes but it will be islamic revolution
muhammad atif shafique, karachi Saturday, February 12 2011
pakistan ko parhe lekhe ur zaheen logo ke zorort ha, jin ko vote k zrya hm age la sakte ha,plz corrupt logo ko nekal bahir karein.inklab khud bakud aa jae ga.
Nasir , Dubai Saturday, February 12 2011
انشاالله انقلاب آئے گا
Imran khan, bhimber azad kashmir Friday, February 11 2011
WO WAHAN KI AWAAM KA ITTEHAAD THA , AUR YAHAN KISI MAI BHI ITTEHAAD NHI HAI . JIS DIN HAMAARI AWAAM MAI SHAOOR AUR ITTEHAAD AJAE GA TO YAHA BAGHAIR INQELAAB K SAB KUCH THEEK HO JAE GA.
RAZA, KARACHI Friday, February 11 2011
انقلاب صرف تعلیم سے ھی آ سکتا ھے۔ خدارا تعلیم یافتہ لوگوں کو ووٹ دیں۔ اپنا ھر مسئلہ چھوڑ کر ملک کے لئے ووٹ کریں پلیز۔ یاد رکھیں تعلیم ڈگریوں کی محتاج نھیں۔ ھر وہ لیڈر جاھل ھے جو سمجھتا ھے کہ:
اشارہ توڑنا کوئی جرم نھیں۔ مجرم کو سفارش سے چھڑوا لینا چاھئے۔ کچھ لوگ خاص اور کچھ لوگ عام ھوتے ہیں۔ قرض نہ لوٹانے میں کوئی حرج نہیں۔ اگر آگے والی گاڑی رکی ھو تو سائیڈ سے گزر جانا چاہیے۔ پیسے دے کر باری سے پہلے کام کروا لینا چاہیے۔ وغیرہ وغیرہ۔
پلیز ایسی سوچ والے لوگوں کو ووٹ نہ دیں انقلاب خود بخود آ جائے گا۔ آزمائش شرط ہے۔
SHERAZ YOUNAS, Kuala Lumpur Friday, February 11 2011
jesi qom hoti hai us pr waisa hukumran musalat hota hain
saira, islamabad Friday, February 11 2011
awam khuda se mafi talab kare
muhmmad noman ali, cheinot Thursday, February 10 2011
انقلاب جب آئے گا جب ھمیں صحیح غلط کی تمیز ھوجائے گی۔ یھ سیاست دان تو کٹ پتلیاں ھیں ھمیں اس حالت تک پھنچانے والے تو وہ لوگ ھے جو ١٠٠ سال بعد کی پلاننگ کرکے بیٹہےھیں۔ اور ھمارا میڈیا ھمیں صحیح غلط کی تمیز کرنے ھی نھیں دیتا۔ اسلامی نظام کے بغیر یھ انقلاب آیا بہی تو کسی کام کا نھیں ھوگا۔ یھاں پر ھر تحریک کو کوئی نھ کوئی ھائی جیک کرلیتا ھے۔ اور دوبارہ وھی لوگ ھمارے سامنے آجاتے ھیں جن سے ھم چہٹکارا چاھتے ھیں۔
Rabi, karachi Thursday, February 10 2011
yes i agree with u
rabi, pakistan Thursday, February 10 2011
There will be no such thing as that of change or revolution or political turmoil in Pakistan. There is much difference as far as the ground realities of both the countries are concerned.The ruling elite in those countries were suppressing the masses for the last two decades ,but in Pakistan there is no such thing as there is continuous change of govt in Pakistan.Moreover,there are certain forces that are not in favor of change.Status quo fulfills there long term intentions so they will not support-any revolutionary or drastic change.
Malik Tahir Iqbal, Lahore Thursday, February 10 2011
Our "beloved" politicians and President, Prime Minister, all Ministers, all Senators, MNAs and MPAs (because we vote for them in every election though they have not proved themselves worth of any single vote!) should learn lesson from the happenings around and make corrections themselves BEFORE PEOPLE GET UP AND CORRECT THEM. And let everyone corrupt be aware that when people make corrections, nothing wrong remains.
Ejaz, Anaheim, USA Thursday, February 10 2011
aay gaaa ankallab
saleem, sargodha Thursday, February 10 2011
humaray pakistan main inkelab ana chaheye.......is se pakistan ka mustakbil acha ho sakta hai
syed saif, mardan Thursday, February 10 2011
Displaying results 61-80 (of 170)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6 - 7 - 8 - 9First « Back · Next » Last