Home » Blogs »

عرب ممالک میں اٹھی بیداری کی لہر۔۔۔۔۔ کیا پاکستان میں بھی انقلابی طوفان آنے والا ہے؟

یہ سلسلہ شروع ہوا تیونس سے جہاں بے روزگاری٬ کرپشن اور بڑھتی ہوئی مہنگائی سے تنگ عوام سڑکوں پر آگئے اور وزراء کی تبدیلی کیلئے وزیراعظم ہاﺅس میں دھرنا دیا۔ تیونس میں ہونے والے مظاہروں کے نتیجے میں صدر زین العابدین بن علی کے ملک سے فرار ہونے کے بعد عرب دنیا میں ایک ہلچل سی مچ گئی ہے۔ تیونس کے بعد مصر میں ہونے والے مظاہروں میں 1981ء سے صدر کا عہدہ سنبھالے ہوئے حسنی مبارک کے خلاف عوامی اشتعال میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ مظاہرین حکومت کو برطرف کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

بظاہر پاکستان میں جمہوریت ہے اور میڈیا قدرے آزاد ہے لیکن مغربی مبصرین کو پاکستان میں بھی تیونس اور مصر جیسے عوامی مظاہروں کا خطرہ نظر آرہا ہے کیونکہ پاکستان کے عوام کو بھی پچھلے دس سال سے حکمرانوں کی پالیسیوں نے دکھ اور تکلیفوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔ اب پاکستانیوں کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوتا دکھائی دیتا ہے۔ پاکستان کے حکمران طبقے کو سمجھ لینا چاہئے کہ جب مشکل وقت آتا ہے تو امریکہ کسی کی مدد نہیں کرتا۔

کیا پاکستان میں بھی تیونس، مصر اور یمن جیسی صورتحال متوقع ہے؟

آپ کیا کہتے ہیں؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
Nai Pakistan mai nai aasakta q k pakistan ke awaam ab mushkilon ka samna karna jan chuke hain, aur aadi ho chuke hain,
Amin Khan, Quetta Thursday, February 17 2011
A Revolution will come in Pakistan very soon. INSHALLAH
Ali, Lahore Thursday, February 17 2011
نھیں آئے گا کبھی نقلاب لانا جاگتے لوگوں کا کام ھے اور یہ قوم بہت نیند میں ہے ۔
khan, karachi Thursday, February 17 2011
جناب جس ملک کا حکمران ڈاکو ھو اور تمام بڑے اداروں میں بڑی پوسٹوں پر مرزائی اور کافر بیٹھے ھوں وہاں پر اگر عوام سڑکوں پر نہیں آئیں گے تو پورے کا پورا معاشرہ کفر کی لپیٹ میں آجائے گا
mohammad saleem khan, dammam ksa Thursday, February 17 2011
yeh bayhis logon ki qoum hai, hukmarano ko tu lutaira kehtay hain magar jab bhi in ko moqa milta hai jitna loot saktay hain doosray to lootay hain, yeh qoum inqlab nahi lasakti they are all (mur-dar) dead peoples those wants to get visas earned dollars love to speak english so many slabes no one own this country than who will bring the revolution?.
SOHAIL KHAN GHAURI, karachi Thursday, February 17 2011
zaroor aye ga lekin abhi nahi q k awam abhi zaroori kamon mein masroof hain aur bay-hisi ka shikar hain
yasir arafat, riyadh saudi arabia Thursday, February 17 2011
agar pakistan mein yahi hal raha to pak mein misar se bhi bara inclab aye ga aur ana chahiye.
Iqra, Wah Cantt Thursday, February 17 2011
ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پہلے مسلمانوں کو ملکوں میں تقسیم کیا گیا اور پھر ان کو آپس میں لڑایا گیا اور پھر قومیت اور عصبیت کی آگ لگائی گئی اور اب ان کو تقسیم در تقسیم کی طرف گامزن ہیں ہم تمام دنیا کے مسلمانوں کو یہ سوچنا چاہیے ایک امت مسلمہ بن کر سوچنا چاہیے کہ یہ یہود ونصاریٰ وغیرہ ہمارے ساتھ کیا کھیل رہے ہیں ہمیں انقلاب انقلاب کے کھوکھلے نعروں کے بجائے ہمیں یک جان ہو کر خلافتِ اسلامی کے نظام کیلئے جدوجہد کرنی چاہیے ان کھوکھلے نعروں کے بجائے کوشش کرنی ہے کہ ہماری عظمت رفتہ کس طرح بحال ہو جائے ۔
Gul Muhammad Khan, karachi Wednesday, February 16 2011
انقلاب لانا جاگتے لوگوں کا کام ھے اور یہ قوم بہت نیند میں ہے ۔
aftab, karachi Wednesday, February 16 2011
assalam o alikum jee bilkul agar ye he hall raha tu misar se ziada inkalab pakistan me aae ga
shahbaz, karachi Wednesday, February 16 2011
انقلاب ضرور آنا چاہئیے تاکہ کرپٹ حکومت کا حاتمہ ھو اور عوام کو ریلیف مل سکے پاکستان میں اسلامی قانون نافذ ھونا چاھئیے
Aamir , 00000000 Wednesday, February 16 2011
AB SIRF AWAM ka kam hai k wo kya faisala kartay hain
Mansha, Uae Wednesday, February 16 2011
Sonchai samjhai tariqa sai hamai apas mai laraia ja raha hai kisi ko zabano k taasoob sai kisi ko firkai sai kisi ko zaria mooash sai .........sab kooch bhool jain ham sab aik ho kar inn napak azaim ko khaq main mila dain .yahi inqlab hai ham sab aik nabi k omati hain aik adam or hawa ki oladain hain. (best wishes for all)/
rizwan , karachi pakistan Wednesday, February 16 2011
nahi jannab.pakistan ma inqalaab k lia imam khomaine (r.a) jaisay leader ki zarorat hea. pakistan k siyasaatdanoo k pas ittna dam kaha ha................. kih inqalaaab la sakayyyyyyyyy........
Muhammad Latif Bagoro, karachi Wednesday, February 16 2011
انقلاب ضرور آناچائیے.مگر لائے گا کون.انقلاب لکھنے پڑھنے اور کہنے سے
نہیں آتا.مصر کی مثال ھمارے سامنے ھے.انقلاب دس پندرہ سال پھلے آتا
شاید آج ھم پاکستانی عوام کو یہ دن نہ دیکھنے پڑھتے.
پاکستان پائندہ باد.
JUNAID GULFAM, MANSEHRA Wednesday, February 16 2011
Pakistani society has so many social diseases which are too complicated. The people live in fool's paradise who talk about Revolution or Inqalab. In reality most of them can't explain the real spirit of the revolution for which they desire. Whereas ISLAMIC Revolution is concerned that is out of question as the world is afraid of Pakistanies and their interperations of Islam and the practicle picture which they portray.
Mike, Toronto Wednesday, February 16 2011
isalamo e cum all pakistan islamic ma ap ko yaqeen delata hoon kih jab tak ap bahier nahi ajay gay garbat craption minghai aur amrica ki tabydary nahi band ho gi
tahir iqbal maken, athens Tuesday, February 15 2011
yes it shoud be n government should think about this. moreover they should take some positive decesion n leave their positons bfore the people come out......
zain, lahore Tuesday, February 15 2011
انشاالله انقلاب ضرور آئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
imran, kassowal Tuesday, February 15 2011
الله تعالٰی کےفضل و کرم سے انقلاب آئے گا۔
اس حکومت کا نام ہی جمہوری ہے۔ جب سے آیا ہے انہوں نے کچھ نہں کیا ہے۔
میں تو کہتا ہوں کہ مشرف صاحب واپس آکر ملک چلائے۔ جب سے یہ حکومت آئی ہے ملک کی حالت بدتر ہوا ہے۔
Manzoor Hussain, quetta Tuesday, February 15 2011
Displaying results 21-40 (of 170)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6 - 7 - 8 - 9First « Back · Next » Last