Home » Blogs »

استعمال شدہ کمپیوٹرز پر پابندی۔۔؟؟

پاکستان میں استعمال شدہ اشیاﺀ کی خرید و فروخت کا رجحان بہت زیادہ ہے اور اس کی بنیادی وجہ یہاں غربت کا پایا جانا ہے- ان اشیاﺀ میں استعمال شدہ کمپیوٹر سرفہرست ہیں مگر حال ہی میں شائع ہونے والی ایک خبر سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حکومت یہ آسانی بھی عوام سے چھین لینا چاہتی ہے-

اس خبر کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کو ہدایت کی ہے کہ استعمال شدہ کمپیوٹرز کی درآمد پر پابندی کے حوالہ سے سمری ارسال کی جائے۔ اس سلسلہ میں کمپیوٹرز صارفین اور کاروبار کرنے والوں میں شدید تحفظات کا اظہار کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق استعمال شدہ کمپیوٹرز کی درآمد پر پابندی کے حامی حلقوں کے مطابق ایسے کمپیوٹرز کی درآمد سے توانائی کا زیادہ استعمال اور ماحولیاتی مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ جبکہ اس تجویز کے مخالف حلقوں کے نزدیک ایسا کرنے سے غریب اور متوسط طبقے کو کمپیوٹرز سے محروم کردیا جائے گا۔

اب حکومت کے اس اقدام کو آپ کس نظریے سے دیکھتے ہیں؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
ویسے بھی یہ لوگ پاکستان کو دیتے کیا آئے ہیں صرف لیا ہی ہے پاکستان سے۔۔ ان کی خود کی تو بڑی بڑی پروپرٹیاں ہیں کچھ بھی خرید سکتے ہیں مگر غریب کیا کرے۔۔ اب یہ گورنمنٹ غریب کے منہ کا نوالہ بھی چھین کراپنا پیٹ بھرنا چاہتی ہے۔۔۔۔خدا ان کو ہدایت دے۔آمین
Arshad Mehmood, Riyadh Tuesday, April 27 2010
بلکل غلط فیصلہ ہے۔
Tatheer, Lahore Tuesday, April 27 2010
یہ کیا بات ہوئی اس کے علاوہ کمیشن لینے کا کوئی ذریعہ نہیں رہا؟
Muhammad Qasim Ali, islamabad Tuesday, April 27 2010
شرمندہ ہوں کہ لفظ بیان نہیں کر سکتے بہت غلط فیصلہ ہے۔ آئندہ آنے والی نسل کو بہت تکلیف ہو گی
asad arshid aziz, cliftion karachi Monday, April 26 2010
yeh Bahut Bura Howa. Q K Ghareb Admi Naya Computer nahi le Sakta Hai
Siddiq Ullah, Peshawar Monday, April 26 2010
زرداری صاحب نے نئے کمپیو ٹر کا کام کرنے والوں سے کمیشن لیا ہے

its very simple
Muhammad Qasim Ali, Islamabad Monday, April 26 2010
I think there should not be ban on sale purchase of used computers. First of all if the ban is implemented then where and how all the stored stuff be dumped or utilized?. How can they be utilized in an efficient manner so that we may not suffer with loss. Secondly if we want our country and youths well verse with the information technology then the best way is to let our youths practice on the used computers because the used computers are cheap to purchase. Most of the people can purchase the used computers than the new computers. That's all I want to say.
Muhammad Ali, Karachi Monday, April 26 2010
This is wrong.
Pakistan mai new PC khareedne wale afraad sirf 10 se 20% rahe gay hai.
Hakomat ko ye Iqdaam nhi karna chaye.
Is se buhat loogun ko nuqsaan ho ga.
Tariq, Faislabad Monday, April 26 2010
khuda k waste zardari sb koi 1 side to tex free chorr do.we are not living in england,we are not studying in oxford.do not ban
engr zubair cheema, faisalabad Monday, April 26 2010
Salam ! mai to kehta hun k ye sub ALLAH ki tarf se boht bari azmaish hai jo hmari awam ko mesar hai mai ye kehna chahunga k jub awam ALLAH ko naraz kregi to ALLAH bhi Awam ko aese hukmuran dega. . . . ALLAH ko razi karo,baqi sub ALLAH pe chordo phr dekho kya hota hai . . aek aur baat mai kehna chahunga k ye sub yehudiun ki boht bari khuli sazish hai jo hum jese musalamano ko khatam karna chahte hain jo science ki door mai agee barhe. . . ALLAH paak hum sai razi hojae... AMEEN
Aam pakistani larka, karachi Sunday, April 25 2010
its not well
shoaib, wah Sunday, April 25 2010
چلیں جی اک ستم اور سہی۔ ہمارے حکمرانوں نے آگے کونسا عوام کی بھلائی میں فیصلہ کیا ہے جو یہ کرتے ان کو تو ایسے عوام چاہیے جو اندھے گونگے اور بہرے ہوں یہ جو مرضی کرتے رہیں کوئی انکو پوچھنے والا نہ ہو وہ کیا خوب کہا ہے غالب نے کہ “مقام شکر ہے غالب کہ اس کے ہاتھ ہے روزی، یہ حق بھی انساں کو دیا ہوتا تو کیا ہوتا“ پھر تو کوئی ایک لقمہ تک نہ لے سکتا۔ خیر پاکستان جیسے ملک میں اس پابندی سے نوجوان آئی ٹی سے بہت دور ہو جائیں گے اور کمپیوٹر کے بارے میں صرف خواب یا تصویر ہی دیکھ سکیں گے اگر اس پر بھی پابندی نہ لگ گئی تو۔
Naveed Ahmad, Islamabad Saturday, April 24 2010
یہ بہت غلط فیصلہ ہے غریب عوام کے لیے۔ مگر ان لوگوں کو غریبوں کی کیا پڑی ان کو اپنی جیبیں بھرنی ہیں ان کو تو اور کچھ نظر ہی نہیں آتا۔ اللہ ان کو ہدایت دے مگر لگتا ہے کہ ہدایت ان کے نصیب میں نہیں اور یہ جہنم کے لئے اپنا ایندھن اکٹھا کریں گے۔ ہماری کون سنتا ہے
Muhammad Ramzan kashif, Bhakkar Saturday, April 24 2010
SALAAM....Pakistan Govt should not banned import of computers.
abbas, karachi Friday, April 23 2010
jab komo par ALLAH naraz hojate hain to sab se pahele bevakof hokomran bhej dete hain jo zalim bhi hote hain aur corrupt bhi parhne vale ap zara apne gareban my jhank kar dekhen kia aj apne apne rab ko razi kia howa hai rab ko razi kar lo sare masle hal hojainge thanks
saifulah , dg khan Friday, April 23 2010
a mulk k rakhwalo awam ka khon to khusk kar chuke ho ab zinda lasho ko to buksh do
sidra khokhar, quetta Friday, April 23 2010
کیا ہر جگہ غریب عوام ہی کے لیے پابندیاں لگائی جا رہی ہیں ۔ ہمارے ملک میں خواندگی کی حالت تو سب کو پتہ ہے مگر اسے دُور کرنے کے لیے کوئی قدم نہیں اُٹھایا جاتا۔ سب امیر لوگوں کے بچے پہلے کمپیوٹر استعمال کیا کرتے تھے مگر جب سے استعمال شدہ کمپیوٹرز پاکستان میں آنا شروع ہوئے غریب آدمی نے ہی اپنی پانچ ہزار یا آٹھ ہزار تنخواہ میں سے بچت کر کر کے تین چار ماہ کے بعد ایک استعمال شدہ کمپیوٹر جس کی قیمت پانچ ہزار یا چھ ہزار ہوتی ہے خریدنے کے قابل بن جاتا ہے اور اپنے بچوں کو کمپیوٹر کے علم سے مستفید کرواتا ہے ۔ اگر یہ سہولت بھی غریب عوام سے چھین لی گئی تو غریب عوام صرف تختی اور ا ب پ ت ہی پڑھتے رہیں گے۔ اُنہیں کمپیوٹر کے ذریعے ملنے والی دنیاوی معلومات اور سائنسی معلومات کہاں سے حاصل ہوں گی۔ اس لیے ہماری حکومت سے گزارش ہے کہ استعمال شدہ کمپیوٹر کی آمد کو نہ روکا جائے۔ اور غریب عوام کی حالت زار پر رحم کیا جائے۔ شکریہ
Fahad, Quetta Friday, April 23 2010
Hakoomat Ne Ye Jo Bhi Faisla Liya Hay Bahut Ghalat Liya Hay Aik To Oopar Se Awaam Bahut Hi Parishaan Hay Load Sheeding Pakistan Ka Sab Se Bara Masla Hay Is Ke Baad Mehangai Hay. Awam Use Shudah Cheezain Le Kar Apna Guzara Karti Hay Ab Hakoomat Bhi Ise Khatam Kar Rahi Hay Are Koi Awaam Per Turs Karo Kuch Rehm Karo ALLAH Aap Ko Taufeeq De . O Suno Agar Ap Ye Zulm Karte Ho Tu Hum Bhi Muqaabla Karne K Liye Tiyaar Hain Jeet Hamaisha Sachai Ki Hoti Hay Samajh Mein Aaya Hakoomat Jee Ya Or Samjhaon Mere Khiyaal Mein Itna Kaafi Hay Ok ALLAH Hafiz.
Abdul Mateen, Kot Addu Friday, April 23 2010
جب مکمل کمپیوٹر پاکستان میں بننے لگیں تب ہی پابندی لگاتے ہوئے اچھا لگے گیں اور ہمارا ملک ترقی کی طرف گامزن ہوگا
amjad shah, karachi Thursday, April 22 2010
People will themselves avoid using old electronic items if their standard of life is raised.
Nihal Uddin Usmani, Lucknow,India Wednesday, April 21 2010
Displaying results 81-100 (of 200)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6 - 7 - 8 - 9 - 10First « Back · Next » Last