Home » Blogs »

ہمارے طلبہ چھٹیاں کس طرح گزاریں

امتحانات کے ختم ہوتے ہی طلبا کو ایک لمبا عرصہ گرمیوں کی چھٹیوں کا مل جاتا ہے- ہمارے اسٹوڈنٹس کی ایک بڑی تعداد کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ وہ اپنی چھٹیوں کو کس طرح کار آمد بنا سکتے ہیں جو کہ ان کی آنے والی زندگی میں بھی فائدہ مند ہو- مثلاً چھٹیوں میں کوئی کورس کر لیا جائے چاہے وہ نصابی ہو یا غیر نصابی یا گھومنے پھرنے بھی جائیں تو کس پلاننگ کے ساتھ-

مذکورہ عنوان “ ہمارے طلبہ چھٹیاں کس طرح گزاریں “ پر اپنی مفید آراﺀ ہمارے نوجوان طلبہ کو اس فورم کے ذریعے دے سکتے ہیں

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
According to me we must spend our vacations in visiting such places which gives a charming scene to everyone and if it is not possible then we must do any course like GDA ,CIT and many other computer courses so that we must also get knowledge and our vacations should also be spend easily and in end of vacations we will also become happy that we did not waste our time and even its time to get up and join any of the computer academy O.K
Saba Qadir, Larkana Sunday, May 25 2008
CHILDREN SHOULD SPEND THEIR HOLIDAYS BY CHOODING WORK OR ACTIVITY. FOR EXAMPLE DO FLOWER PAPER FLOWER AND LEARN MORE ABOUT NEW THING GAMES AND SAYING PRAYER
SABA SADAF, FAISALABAD Saturday, May 24 2008
spent time with Tabligh. to know how we spent our rest of life
Abdul Wahab, Sialkot Saturday, May 24 2008
Hi everyone
how are u all? i hope u all r fine.
Well how to spend ur holidays its a difficult question. but we do many things like writing stories in newspapers reading books and gardening these are very good hobbies and u learn many things. basically i m a writer and i write many articles in different news paper just bcz of this hobbie thats why i suggest all of u to not waste ur time and do right things to get benefits. and do some better things. i hope u agree with me r u !!!!!!!!
Syeda Mahwish Fatima Naqvi, Karachi. Saturday, May 24 2008
دین کی تبلیغ کرنی چاہیے۔
iftikhar, karachi Friday, May 23 2008
چھٹیاں گزارنے کے لیے ہمیں بہتر پلان ترتیب دینا چاہیے۔ ہمیں اس حال میں نہیں رہنا چاہیے کہ بس سوچتے رہو۔ میرا خیال ہے کہ ہمیں کوئی منصوبہ بندی سے کچھ وقت سیر و تفریح کے لیے گزرانا چاہیے اور کچھ وقت اپنے اگلے شروع ہونے والے تعلیمی سال کے لیے صرف کرنے چاہیے۔ کیونکہ ہمارا اگلا وقت ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔ آج کا دور بھی اس طرح کا ہی ہے کہ ہمیں اپنے آنے والے وقت کو بہتر کرنا ہے۔
Rashid.Khan, karach Friday, May 23 2008
App sab Loogon ko meri taraf sa salam mera kayal sa chutiyan or kas ker june july ki chutiyan kabhi zaya nahi kerni chahiya or kusish kerni chahiya ka jo 2 month ka time apko mila hai wo courses main sruf kerain kiyon ka june july ki chutiyon main kafi zada institute short courses kerwate hain. Is liya mera maswara ya hai ka ajj kal computer ka door hai har roz ak nai cheez dehkne ko mil rahi hai ya short courses jo ka 2 months ka ander hi khatam hota hai kerne sa feature main bohat help milte hai jo ap ki aneda ane wali professional life main bhi madadgar sabit hote hain. Thanks
Haroon, Karachi Thursday, May 22 2008
Aslam O Alikum. Hope you all are fine my opinion is that you people should take part in Language center because it will boost up for your Future.
Qasir Roonjha, Lasbela Thursday, May 22 2008
My opinion to those who are going to enjoy vacations is that: Join english language course minimum of 2 months from a reputable institution (Not from the ordinary institutions). The english language course will be very very helpful in their future. You all know that in advanced studies the english plays a major role. If the one who has already done this course, he/she must do the IELTS or TOEFL. He/She should increase his/her english vocabulary by reading english books, english newspapers etc etc. By practicing english in front of the mirror would be very very helpful for boosting up your speaking skills and by watching and listening english documentaries, english news and english discussions on TV, would boost up your listening skills.
Kashif Adnan Zia, Gujranwala Wednesday, May 21 2008
First of all I pray for the students who have take part in the examination the God give them good marks.
Student should spend their vacations
to achieve the knowledge that are the required in current situation in Pakistan, like computer courses and improve their english.
Mateen, Sahiwal Wednesday, May 21 2008
چھٹیاں گزارنے کے لیے ہمیں بہتر پلان ترتیب دینا چاہیے۔ ہمیں اس حال میں نہیں رہنا چاہیے کہ بس سوچتے رہو۔ میرا خیال ہے کہ ہمیں کوئی منصوبہ بندی سے کچھ وقت سیر و تفریح کے لیے گزرانا چاہیے اور کچھ وقت اپنے اگلے شروع ہونے والے تعلیمی سال کے لیے صرف کرنے چاہیے۔ کیونکہ ہمارا اگلا وقت ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔ آج کا دور بھی اس طرح کا ہی ہے کہ ہمیں اپنے آنے والے وقت کو بہتر کرنا ہے۔
Mansur ahmed, Sialkot Wednesday, May 21 2008
Dear students, I have two opinions.
1.It is an era of technology, you should take admission in a computer course & some short english language course as well, because computer knowledge is nothig to avail without proficiency in English.Even improve your Urdu, make the use of best words in your communication.
2.We are very busy today, now you have a time to discuss your future plannings with your family, give some time to your relatives, make a visit and share the sorrows as well as joy of life with them.
syeda kiran, Lahore Wednesday, May 21 2008
Mairey khayal se koi achi si cheez seekhi jay ya koi esa kam seekha jay jo kam aasake or sath hi sath kam k bad furshat main kaheen ghomne b chale jay
Arif, Karachi Tuesday, May 20 2008
اسلام عیکم: ہمارے طلبہ چھٹیاں کس طرح گزاریں۔ یہ ایک اچھا موضوع ہے۔ بہت اہم بھی- امتحانات کے ختم ہوتے ہی طلبا کو ایک لمبا عرصہ گرمیوں کی چھٹیوں کا مل جاتا ہے- ہمارے اسٹوڈنٹس کی ایک بڑی تعداد کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ وہ اپنی چھٹیوں کو کس طرح کار آمد بنا سکتے ہیں جو کہ ان کی آنے والی زندگی میں بھی فائدہ مند ہو- مثلاً چھٹیوں میں کوئی کورس کر لیا جائے چاہے وہ نصابی ہو یا غیر نصابی یا گھومنے پھرنے بھی جائیں تو کس پلاننگ کے ساتھ- امتحانات سے فارغ ہوتے ہی آپ کو ایک لمبے عرصے کی چھٹیاں گزارنا پڑتی ہیں۔ جنہیں گزارنے کے لی آپ پہلے تو بہت خوش ہوتے ہو لیکن بعد میں بوریت محسوس کرتے ہو۔ میرا مشورہ تو یہ ہے کہ آپ سب سے پہلے تو کسی اچھے سے کالج میں سمر کیمپ میں داخلہ لو اور بعد میں کسی اچھے سے ٹریننگ سنٹر میں کمپیوٹر کورسز کے لیے داخلہ لو یہ آپ سب کے لیے سب سے بہتر رہے گا۔
Abdul Wajid Saeed, Haripur Tuesday, May 20 2008
بچوں کیلیےچھٹیاں بہت خوشیوں کی حامل ہوتی ہیں۔ کچھ بچے تو چھٹیاں کو ایسے ہی گھوم پھر کر گزار دیتے ہے۔ اہسے بچے بڑے بد قسمت ہوتے ہیں انہیں نہ صرف اینجواے کرنا چاہیے بلکہ انہیں ان چھٹیوں میں کچھ ایسا ہنر حاصل کرنا چاہیے۔ یا کورس کرنے چاہیے جو ان کے مستقبل میں کام آئے۔ لاھور میں جگہ جگہ ٹیکنیکل کالج اور انسٹی ٹیوٹ ہیں جہاں کمپیوٹر، موبائل،اور کئی قسم کے ٹیکنیکل کورسسز کروائے
جاتے ہیں ۔ انہیں ان کورسز میں داخلہ لینا چاہیے
Arslan, lahore Tuesday, May 20 2008
ہیلو سٹوڈنٹس اسلام و علیکم،
میں ایک کمپیوٹر ٹیچر ہوں اور میں ( فیضی کمپیوٹر ایند ٹریننگ سنٹر گوجرانوالہ) میں سٹوڈنٹس کو مختلف کورسز کروا رہا ہوں۔ امتحانات سے فارغ ہوتے ہی اآپ کو ایک لمبے عرصے کی چھٹیاں گزارنا پڑتی ہیں۔ جنہیں گزارنے کے لی اآپ پہلے تو بہت خوش ہوتے ہو لیکن بعد میں بوریت محسوس کرتے ہو۔ میرا مشورہ تو یہ ہے کہ آپ سب سے پہلے تو کسی اچھے سے کالج میں سمر کیمپ میں داخلہ لو اور بعد میں کسی اچھے سے ٹریننگ سنٹر میں کمپیوٹر کورسز کے لیے داخلہ لو یہ آپ سب کے لیے سب سے بہتر رہے گا۔ اگر آپ پہلے کوئی کورس کر چکے ہو اور آپ کو کمپیوٹر کی انفارمیشن ہے تو میں اآپ کو مشورہ دوں گا کہ “ گرافکس “ کا کورس کر لیں اور اگر یہ بھی کر لیا ہے تو “آٹو کیڈ“ کر لیں آپ کے لیے بہت ہی بہتر رہیں گے۔ یہ کورسز کرنے کا نہ صرف آپ کو اب مزہ آئے گا بلکہ آپ انہیں اپنی اگلی زندگی میں بھی استعمال کر کے اچھا روزگا کما سکو گے ۔
آپ کا مخلص
عُمرشہزادہ فیضی کمپیوٹر اینڈ ٹریننگ سنٹر گوجرانوالہ
Umar Shahzada, gujranwala Tuesday, May 20 2008
HI

i would like to share my opinion in a few words, its that they should not waste their time ..... their first priority should be on their study, second should be on their extra learning like computer short courses etc, third should be on their health, means they should give time for outing etc etc.
gulmar, Karachi Tuesday, May 20 2008
میں نے بھی ابھی دسویں کلاس کے امتحنات دیئے ہیں۔ میرا خیال ہے سب بھائیوں بہنوں کو اپنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہئے۔ انہیں چاہئے کہ وہ گرمیوں کی چھٹیوں میں سمر کیمپ جوائن کریں یا کوئی اکیڈمی جوائن کریں تاکہ وہ اپنا وقت بچا سکیں۔
جو بچے انگلش میڈیم کے تھے انہں تو ایف-ایس-سی کے لئے کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی مگر جو بچے اردو میڈیم کے تھے انہں تکلیف کا سامنا کرنا پڑے گا مگر جو لوگ محنت کریں گے وہ اس سے بالکل نہیں دڑیں گے۔
میں نے ایف-ایس-سی کی مشورہ دیا کیوں کہ میں نے اب ایف-ایس-سی کرنی ہے۔اگر جو بھائی کسی شوخی یا کسی کی ضد پر پڑھیں گے وہ بے کار ہے آپ کو ایف-اے میں آسانی لگتی ہے تو ایف-اے کریں۔ یا کوئی اور کورس یا ڈپلومہ کرلیں۔
یہ تھا میرا مشورہ اب آگے آپ کی مرضی۔
اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین
Zain-ul-Abideen S/O Dr:Yasin, Jhang Sadar Monday, May 19 2008
Displaying results 61-78 (of 78)
Page:1 - 2 - 3 - 4First « Back · Next » Last