ایل بی ڈبلیو، یارکر، گوگلی: کرکٹ کی اصطلاحات جو آپ کو یہ کھیل سمجھنے میں مدد کرسکتی ہیں

image
 
ویسے تو کرکٹ سیزن کی آمد ہے اور ہر طرف کرکٹ کا ہی چرچا اور بات ہو گی۔ لیکن اگر آپ ان لوگوں میں سے ہیں جن کو کرکٹ کا بالکل شوق نہیں ہے تو پھر آپ شاید اتنے پر جوش نہ ہو پائیں جتنے آپ کے دوست رشتہ دار ہیں۔ اسی لیے آپ کے لیے ہم یہ ویڈیو لائے ہیں تاکہ اس کرکٹ سیزن میں آپ کچھ حصہ تو لے سکیں۔ دیکھیے محمد صحیب اور نیّر عباس کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔
 
 
Partner Content: BBC Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: