نہار منہ تخم ملنگا میں یہ چیز ملاکر پئیں اس کا استعمال چند دن میں ہی زیادہ سے زیادہ وزن کم کردے گا

image
  • * ایک کھانے کا چمچ تخم ملنگا رات کو ایک گلاس پانی میں بھگودیں ۔

  • * صبح اس گلاس میں ایک کھانے کا چمچ اسپغول کی بھوسی اور ایک چائے کا چمچ شہد مکس کرکے صبح نہار منہ یہ شربت پی لیں۔

  • * اس کا استعمال کچھ ہی دنوں میں موٹاپا ختم کرنے کے لیے مدد گار ثابت ہوگا۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Wazan Kam Karne Ka Tarika

Wazan Kam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Wazan Kam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.