تلسی کے پتے کمر درد کے لیے بےحد مفید یہ طریقہ اپنائیں اور کمر درد سے نجات پائیں

image
۔ تلسی کے پتوں کا استعمال بھی آپ کو کمر درد سے نجات دے سکتا ہے۔

۔ایک کپ پانی میں آٹھ سے دس تلسی کے پتے شامل کرکے اتنی دیر تک ابالیں کہ پانی آدھا کپ رہ جائے۔

۔ اس پانی کو کمرے کے درجہ حرارت میں ہی ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں۔

۔ جب ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں ایک چٹکی نمک شامل کردیں۔

۔ اگر کمر کا درد ہلکا ہے تو ایک بار ، اگر درد زیادہ ہے تو دوبارا ستعمال کریں۔

You May Also Like :
مزید

Tulsi Ke Pato Se Krein Kamar Dard Ka Ilaj

Tulsi Ke Pato Se Krein Kamar Dard Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Tulsi Ke Pato Se Krein Kamar Dard Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.