رمضان میں بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھیں صرف اس آسان نسخے سے اور رہیں صحت مند ہمیشہ

image
بلڈ پریشر کے مریض رمضان میں اپنی صحت کے حوالے سے زیادہ پریشان رہتے ہیں کیونکہ رمضان میں معمول سے ہٹ کر کھانے اور لوازمات کا استعمال کیا جاتا ہے۔

افطار ہو یا سحر تلی ہوئی اشیاء یا زیادہ آئل کی چیزوں کو زیادہ کھا رہے ہوتے ہیں اور پھر چٹ پٹی مصالحے دار اشیاء بھی مزے لے کر کھا لیتے ہیں جس سے بلڈ پریشر یا تو بے قابو ہو جاتا ہے یا پھر گر جاتا ہے۔

ساتھ ہی پانی کی کمی بھی ایک بڑا مسئلہ پیدا کردیتی ہے لیکن اگر احتیاط کرلی جائے تو آپ رمضان میں بھی بلڈ پریشر پر قابو رکھ سکتے ہیں۔

ٹپ:

٭ لہسن کے صرف ایک جوے کو خوب اچھی طرح توے پر گرم آگ پر سیک لیں اور پھر اسے باریک باریک کاٹ لیں کہ چبایا یا نگلا جاسکے۔

٭ باریک کٹے ہوئے لہسن پر ایک چمچ شہد اور کالی مرچ چھڑک کر کھائیں ۔

٭ اس عمل سے آپ کا بلڈ پریشر کسی حد تک کنٹرول رہے گا اور آپ کو زیادہ پسینہ آنے کی بھی شکایت نہیں ہوگی۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Ramzan Me Blood Pressure Control Karne Ka Tarika

Ramzan Me Blood Pressure Control Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Ramzan Me Blood Pressure Control Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.