پی سی او کی بیماری کو ختم کرنے کے لئے کونسا آٹا کھانا چاہیئے؟ ایسی معلومات جو ہر عورت کو جاننا چاہے

image
پی سی او خواتین کی ایک بڑی عام بیماری ہے جس کے اثرات اور وجوہات انتہائی خطرناک ہیں جس پر کنٹرول فوری نہیں آتا اس کے لئے کچھ وقت درکار ہوتا ہے اور ساتھ ہی بے شمار دوائیں وغیرہ بھی استعمال کرنی پڑتی ہیں جن کے کئی سائیڈ افیکٹ بھی برداشت کرنے پڑتے ہیں۔

پی سی او:

اکثر خواتین اور بچیاں ہارمونز کی خرابی کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں اور انہیں اس وجہ سے وزن بڑھنے، بال جھڑنے، چہرے پر دانے اور ماہواری کے مسائل کا سامنا یہی کچھ وجوہات ہیں جو پولی سسٹک اووری سنڈروم کی وجہ بنتی ہیں۔

کون سا آٹا فائدے مند ہے؟

پی سی او جیسے مرض کو کنٹرول کرنے کے لئے چکی کا آٹا یا براؤن آٹا سب سے مفید سمجھے جاتے ہیں کیونکہ ان میں بہت زیادہ افادیت ہے۔ اس میں پروٹین، ڈائٹری فائبرز اور سیلیئیک ایسڈ پائے جاتے ہیں جو پی سی او کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

میدہ:

جن خواتین کے ساتھ پی سی او کا مسئلہ ہے وہ ہرگز بھی میدے کا استعمال نہ کریں اور اگر پراٹھے بھی کھانے ہیں تو وہ چکی کے اٹے کے استعمال کریں۔

You May Also Like :
مزید

Pco Control Karne Ke Liye Aata

Pco Control Karne Ke Liye Aata - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Pco Control Karne Ke Liye Aata. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.