۔ سونف کو ہم اپنی روزمرہ کی کئی ساری اشیاء میں استعمال کرتے ہیں ۔
۔ مگر سونف کا بنیادی مقصد پیٹ کے امراض کاعلاج ہے ۔
۔ سونف سوگرام استعمال کرنے سے 26 کیلوریز پیدا کرتی ہے ۔
۔ سونف پیٹ کے علاوہ سینے کی جلن ، بدہضمی اور خاص طور شیر خوار بچوں میں پیٹ کے مروڑ کے لئے بہت مفید ہے ۔
۔ سونف 50گرام ، 200گرام پانی میں شامل کرکے 10منٹ تک اُبال لیں یہ درج بالا تمام امراض میں مفید ہے