کالے نمک کو نیم گرم پانی کے ساتھ کھائیں اور ہونے والے اس درد سے آرام پائیں  

اکثر کبھی بھی پیٹ میں درد شروع ہوجاتا ہے اور دوائی گھر میں موجود نہیں ہوتی تو اس کے لیے یہ آسان گھریلو طریقہ آپ کے لیے کارآمد ثابت ہوسکتا ہے۔

  • * پیٹ درد کے لیے چٹکی بھر پیسا ہوا کالا نمک نیم گرم پانی کے ساتھ کھائیں۔

  • * اس سے پیٹ میں ہونے والے درد میں فوری آرام آجائے گا۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Pait Dard Ka Gharelu Ilaj

Pait Dard Ka Gharelu Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Pait Dard Ka Gharelu Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.

YOU MAY ALSO LIKE :