موسم کی تبدیلی کے باعث آپکو بھی کھانسی ، نزلہ و زکام ہوگیا ہے تو اس کا فوری علاج گھر میں خود کریں  

 

۔ کھانسی ،نزلہ زکام کی صورت میں ادرک انتہائی موثر ثابت ہوتی ہے۔
اسکے لیے ایک کپ پانی میں تازہ ادرک کا چھوٹا ٹکڑا ڈال کر ابال لیں ۔
۔ پھر اس میں چاٰئے کا ایک چمچہ شھد ملادیں اور گرم گرم پئیں
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔

Nazla Zukam Or Khansi Ka Ilaj

Nazla Zukam Or Khansi Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Nazla Zukam Or Khansi Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.

YOU MAY ALSO LIKE :