سونف میں یہ چیز ملاکر اس کا سفوف بنا لیں اور پانی کے ہمراہ استعمال کریں اور اس کی وجہ سے جسم میں ہونے والی تبدیلی سے حیران رہ جائیں

image
۔ بینائی کی کمزوری کو دور کرنے کے لیے سونف اور دھنیا کو ہم وزن لیکر باریک سفوف کرلیں ۔

۔ پھر اس سفوف کے برابر مصری ملاکر پیس لیں ۔

۔ دو کھانے چمچ تازہ پانی کے ہمراہ صبح شام استعمال کریں ۔

۔ یہ بینائی کی کمزوری کو دور کرنے کے لیے بہترین نسخہ ہے ۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔

You May Also Like :
مزید

Nazar Ki Kamzori Ka Ilaj

Nazar Ki Kamzori Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Nazar Ki Kamzori Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.