کھانے کے بعد سونف کھائیں اور اس تکلیف دہ مرض کو بھول جائیں

image
اگر ہر کچھ دن بعد آپ کے منہ میں بھی چھالے نکل آتے ہیں تو بتایا گیا طریقہ استعمال کریں اور ان تکلیف دہ چھالوں سے جان چھڑوائیں

  • * کھانے کے بعد تھوڑی سی سونف منہ میں ڈال لیا کریں۔

  • * ایسا کرنے سے منہ کے چھالے ختم ہوجائیں گے۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔

You May Also Like :
مزید

Muh Ke Chalo Ka Gharelu Ilaj

Muh Ke Chalo Ka Gharelu Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Muh Ke Chalo Ka Gharelu Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.