کھجور کھا کر اس کی گٹھلیاں پھینکیں مت بلکہ اس کا پاؤڈر بناکر استعمال کریں جو آپکی 5 سے زائد بیماریوں کے خلاف لڑنے مدد دے ایسا قدرتی نسخہ جو آپ کے بڑے مسئلے حل کردے گا

image

کھجور جس کے بارے میں آپ سب ہی جانتے ہیں کہ یہ کتنی مفید اور خاص پھل ہے ہمارے لئے۔ اس میں پروٹین، نشاستہ، سوڈیم، میگنیشیم، آئرن، فاسفورس، سلفر اور کلورین جیسے کئی مفید اجزاء پائے جاتے ہیں۔

رمضان میں تو کھجور کی مانگ اور بھی زیادہ بڑھ جاتی ہے کیونکہ افطار کی شروعات بھی اسی سے ہوتی ہے۔

روزانہ آپ کھجوریں کھا کر اس کی گٹھلیاں پھینک رہے ہیں تو آپ بڑا نقصان کررہی ہیں کیونکہ یہ ہماری مختلف بیماریوں میں انتہائی کارآمد ہیں:

٭ کھجور کی گٹھلی کو پیس کر اس کا پاؤڈر بنا کر کھانے سے آپ کو جوڑوں کے درد میں آرام ملے گا ۔

٭ گردے یا مثانے کی پتھری کا ڈاکٹری علاج ضرور کروائیں ساتھ ہی ساتھ کھجور کی گٹھلی کا پاؤڈر بھی دن میں ایک چمچ کھالیں اس سے بھی آپ کو فائدہ ہوسکتا ہے۔

٭ خواتین کے پوشیدہ مسائل میں بھی یہ پاؤڈر دوائی کا کام کرتا ہے۔

٭ کمر درد کی شکایت میں یہ پاؤڈر استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کے کھانے سے کمر درد اور پٹھوں کی سوجن دور کرنے میں فائدہ حاصل ہوتا ہے۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Khajoor Ke Beach Ke Fawaid

Khajoor Ke Beach Ke Fawaid - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Khajoor Ke Beach Ke Fawaid. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.