۔ زیتوں کا استعمال صدیوں سے چلتا آرہا ہے ۔
۔ زیتوں صحت کے لیے جادو ثابت ہوتا ہے جبکہ اسے مختلف ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔
۔ اگر جسم کے کسی حصے میں در د ہوتو زیتون کے تیل میں نمک ملا کر مالش کریں تو آپ کو سکون مل جائے گا ۔
۔ ایک برتن میں دس بڑے چمچ نمک اور 20 بڑے چمچ زیتوں کے تیل کے ڈالیں ۔
۔ پھر اسے اچھی طرح سیل کرکے دودن تک پڑا رہنے دیں ۔
۔ پھر اس تیل سے ہر صبح متاثرہ حصے کی مالش کریں ۔
۔ چند دنوں میں آپ صحت یاب ہوجائیں گے ۔