گرمی دانوں کو ختم کرنے کا ذبردست علاج وہ بھی صرف نیم کے پتوں سے آج ہی نسخہ استعمال کریں اور گرمی دانوں کو ختم کریں  

 

۔ نیم کے پتے اُبال لیں ۔
۔ پھر اس سے جہاں گرمی دانے ہوں وہ جگہ دھولیں ۔
۔ گرمی دانے ختم ہو جائیں گے ۔

YOU MAY ALSO LIKE :