استعمال شدہ ٹی بیگز سے بالوں کو چمکدار اور خوشنما بنائیں

image
۔ تین استعمال شدہ گرین ٹی بیگز لے گرم پانی میں ڈال دیں ۔

۔ دس منٹ کے بعد ٹی بیگز نکال لیں اور پانی ٹھنڈا ہونے دیں ۔

۔ اب شیمپو کرکے تھوڑی دیر بعد بالوں کو ٹی بیگ والے پانی سے دھولیں۔

۔ پانچ منٹ تک مساج کریں اور پھر صاف ٹھنڈے پانی سے دھولیں ۔

۔ اب بالوں ہوا سے خشک کرلیں ۔

۔ خشک ہونے کے بعد آپ اپنے بالوں میں واضح فرق محسوس کریں گے ۔

You May Also Like :
مزید

Istemal Shuda Tea Bags Se Balon Ko Bnain Chamakdar

Istemal Shuda Tea Bags Se Balon Ko Bnain Chamakdar - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Istemal Shuda Tea Bags Se Balon Ko Bnain Chamakdar. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.