رنگت میں نکھار چاہتے ہیں تو ایسا نسخہ جس کے استعمال سے چند دن میں رنگ گورا

image
۔ ایک کپ میں لیموں کارس اور عرق گلاب شامل کریں اور ساتھ تبت کریم کی بوتل سے ساری کریم نکال کر اس میں شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں ۔

۔ رات کو سونے سے پہلے کسی اچھے صابن سے چہرہ دھوئیں ۔

۔ چہرے کو سکھا لیں ۔

۔ حسب ضرورت کریم سے چہرے کا مساج کریں ۔

۔ صبح اُٹھ کر نیم گرم پانی سے چہرہ دھولیں ۔

۔ دس سے پندرہ دن میں آپ کی رنگت میں وہ نکھار آئے گا کہ آپ یقین نہ کریں گی

You May Also Like :
مزید

Chnd Din Mei Rang Gora Karein

Chnd Din Mei Rang Gora Karein - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Chnd Din Mei Rang Gora Karein. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.