اجزاء
۔ شہتوت کا پیسٹ ۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
۔ دلیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
۔ چاول کا آٹا۔۔۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
۔ انڈے کی زردی ۔۔۔ ایک انڈے
۔ پپیتے کا پیسٹ ۔۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
طریقہ
۔ تمام اجزاء کو ملا کر اچھی طرح مکس کرلیں ۔
۔ چہرے پر لگا کر پندرہ منٹ سے بیس منٹ کے لئے چھوڑدیں ۔
۔ سادہ پانی سے چہرہ دھولیں
۔ آپ یہ دیکھ کرحیران رہ جائیں گے کہ آپ کا چہرہ کتنا صاف وشفاف اور کتنا ٹائٹ ہوگیا ہے ۔