خواتین کے 5 فٹ لمبے بال ۔۔ اگر آپ بھی بالوں کو اتنا لمبا اور گھنا بنانا چاہتی ہیں تو جانیئے اس کا آسان راز

image

خواتین کے بال لمبے، گھنے اور حسین ہر کسی کو پسند ہوتے ہیں کیونکہ بال ان کی خوبصورتی کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔ دنیا بھر میں چینی خواتین کے بالوں کو سب سے زیادہ خوبصورت اور حسین مانا جاتا ہے کیونکہ ان کے بالوں کی لمبائی ان کے 7 فٹ کے قد کے برابر بھی ہوتی ہے اور کچھ کے بال تو اتنے لمبے ہوتے ہیں کہ ان کی پیمائش بھی مشکل ہو جاتی ہے۔

چین کے ہناگلو یاؤ گاؤں کی خواتین کے بال دنیا بھر میں سب سے زیادہ لمبے اور گھنے ہوتے ہیں۔ جس کی کوئی خاص وجہ ماہرین کے مطابق صرف یہی ہے کہ ان کی جینز میں ہیئر ہارمونز عام خواتین سے 74٪ زیادہ پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے ان کے بال اتنے لمبے اور وزنی ہوتے ہیں۔

یہ خواتین اپنے بالوں کی حفاظت کیسے کرتی ہیں؟ آپ بھی جانیئے تاکہ آپ کے بال بھی ان کی طرح لمبے اور وزن میں بڑھ سکیں اور آپ بھی حسین نظر آ سکیں:

ٹپ:

٭ یہ ہفتے میں 2 مرتبہ اپنے بالوں کو سادے پانی سے دھوتی ہیں جو کہ دریا کا ہوتا ہے، دراصل میٹھے پانی سے بالوں کو دھونے سے یہ مضبوط ہوتے ہیں۔

٭ جب بھی بال دھوتی ہیں چاولوں کے بھیگے ہوئے پانی سے دھوتی ہیں۔

٭ دو ہفتے میں ایک مرتبہ یہ خواتین چاول کے پانی میں خمیر (ییسٹ) مکس کرتی ہیں، چکوترے کے چھلکوں کا پاؤڈر اور ساتھ ہی اس میں چائے کے بیجوں کا تیل شامل کرکے اچھی طرح لیپ بنا کر بالوں میں لگاتی ہیں۔

٭ یہ ایک خاص ٹپ ہے جس کو یہ خواتین استعمال کرکے اپنے بالوں کو صحت مند بناتی ہیں۔

فائدہ کیوں؟

٭ اس ٹپ میں چکوترے کے چھلکوں کا پاؤڈر اور چائے کے بیجوں کا تیل ہے جن میں ایلیسین اور وٹامن ای، سی، کے اور نرشمنٹ کمپاؤنڈز ہوتے ہیں جو بالوں کو اتنا لمبا کرنے میں مدد دیتے ہیں اور ان کے وزن کو بھی بڑھاتے ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Baal Badhane Ka Nuskha

Baal Badhane Ka Nuskha - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Baal Badhane Ka Nuskha. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.