غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونےوالے افرا د کی تعداد 35ہزار سے تجاوز کرگئی

image

مقبوضہ بیت المقد س۔16مئی (اے پی پی):فلسطین کے علاقے غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ میں شہید ہونےوالے افرا د کی تعداد 35ہزار سے تجاوز کرگئی ۔

العربیہ کے مطابق غزہ کی وزارتِ صحت نےکہا کہ اسرائیل اور 7 ماہ سے زائد جاری اسرائیلی جنگ میں غزہ کے علاقے میں کم از کم 35,233 افرادشہید ہو چکے ہیں۔وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تازہ ترین تعداد میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی کم از کم 60 شہید میں شامل ہیں جبکہ 79,141 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.