وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے سابق وفاقی وزیر حاجی اکرم انصاری اور سابق مشیر برائے وزیراعظم حامد حمید کی ملاقات

image
اسلام آباد۔15مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے سابق وفاقی وزیر حاجی اکرم انصاری اور سابق مشیر برائے وزیراعظم حامد حمید نے ملاقات کی ہے۔ترجمان وزارت بحری امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات وفاقی وزیر بحری امور کے دفتر میں ہوئی جہاں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.