صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی صوبائی وزراء کے ہمراہ ملاقات

image

کوئٹہ۔6مئی (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبائی وزراء کے ہمراہ ملاقات کی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر آصف علی زرداری سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی وزرا ء میر صادق عمرانی، علی مدد جتک، میر ظہور بلیدی، سردار عبد الرحمان کھیتران، میر سلیم کھوسہ، فیصل جمالی اور غزالہ گولہ اور رکن صوبائی اسمبلی و سینئر رہنما پیپلز پارٹی نواب ثناءاللہ زہری نے پیر کو یہاں وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی ۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.