سعودی عرب نے یوکرینی متاثرین کے لیے مزید 43 ٹن امدادی سامان بھیج دیا

image

ریاض ۔17اپریل (اے پی پی):سعودی عرب کا 21 واں طیارہ یوکرینی عوام کےلیے امدادی سامان لے کر پولینڈ پہنچ گیا۔ ایس پی اے کے مطابق یوکرین کی سرحد کے قریب پولینڈ کے ایئرپورٹ پر اترنے والے طیارے میں 43 ٹن امدادی سامان موجود ہے۔

شاہ سلمان مرکز برائے امداد وانسانی خدمات کے تحت بھیجے گئے امدادی سامان میں بجلی کا سامان شامل ہیں۔یہ اقدام سعودی عرب کی طرف سے تاریخی کردار کے فریم ورک کے تحت آتا ہے جو دنیا بھر میں ضرورت مندوں اور متاثرہ افراد کے ساتھ مختلف بحرانوں اور مصائب میں کھڑا رہنے کے حوالے سے ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.