بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کاڈپٹی کمشنر کوٹلی چوہدری حق نواز کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

image

مظفرآباد۔1اپریل (اے پی پی):صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ڈپٹی کمشنر کوٹلی چوہدری حق نواز کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ڈپٹی کمشنر کوٹلی چوہدری حق نواز کی والدہ محترمہ (مرحومہ) کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.