اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ تورغر سے آزاد امیدوار شہزادہ گستاسپ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے آزاد امیدوار کی این اے 15 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.